انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں بس کھائی میں گر گئی،درجنوں ہلاک وزخمی

بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیاکے جزیرے جاوا کے ضلع سوم ڈانگ میں زائرین سے بھری بس 65 فٹ گہری کھائی میں جا گری جبکہ بس میں 66 مسافر سوار تھے

1599340
انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں بس کھائی میں گر گئی،درجنوں ہلاک وزخمی

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں مسافر بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیاکے جزیرے جاوا کے ضلع سوم ڈانگ میں زائرین سے بھری بس 65 فٹ گہری کھائی میں جا گری جبکہ بس میں 66 مسافر سوار تھے۔

حادثے میں 39  زخمی افراد کو بچالیا گیا ہےجبکہ مرنےوالوں میں اسکول کے طلبہ بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں