افغان صوبہ بدخشاں میں برف کا تودہ گرگیا،14 افراد ہلاک

صوبائی  انتظامیہ کے ترجمان نیک محمد نذری نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ راگستان نامی قصبے میں پیش آیا ہے جہاں برف کا تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو چکے ہیں

1595597
افغان صوبہ بدخشاں میں برف کا تودہ گرگیا،14 افراد ہلاک

 شمال مشرقی افغان صوبہ بدخشاں میں برف کا تودہ گرنے سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی  انتظامیہ کے ترجمان نیک محمد نذری نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ راگستان نامی قصبے میں پیش آیا ہے جہاں برف کا تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو چکے ہیں۔

 ترجمان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ برف تلے مزید افراد دب ےہو سکتے ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں