کابل: سڑک پر نصب بارودی سرنگ پھٹ گئی، روسی سفارت کار زخمی

کابل میں  روسی سفارت خانے  کے عملے کی گاڑی سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے تباہ ہو گئی جس میں سوارروسی سفارت کار معمولی زخمی ہو گیا

1538143
کابل: سڑک پر نصب بارودی سرنگ پھٹ  گئی، روسی سفارت کار زخمی

 افغان دارالحکومت کابل میں  روسی سفارت خانے  کے عملے کی گاڑی سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے تباہ ہو گئی۔

 اس واقعے میں  گاڑی میں سوار روسی سفارت کار معمولی زخمی ہو گیا۔

  روسی حکومت نے افغان حکام سے  اس دھماکے کی تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں