افغانستان: پولیس تھانے پر بم حملہ، 3 پولیس اہلکار ہلاک

صوبہ ہرات میں پولیس تھانے پر بم حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک، 2 افراد زخمی

1519572
افغانستان: پولیس تھانے پر بم حملہ، 3 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں پولیس تھانے پر بم حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہرات پولیس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صوبے کے علاقہ پایان آب میں  تین پہیوں والی موٹر سائیکل کے ساتھ پولیس تھانے  پر بم حملہ کیا گیا۔

حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں