افغانستان میں طالبان کا مسلح حملہ،20حفاظتی اہلکار

مغربی صوبہ نمروز کے قصبے خاشرود کے کمشنر جلیل وطن دوست نے  بتایا کہ  طالبان نے خاشرود  میں ایک فوجی مرکز پر مسلح حملہ  کردیا جس میں بیس حفاظتی اہلکار ہلاک  ہوئے جبکہ چھ فوجیوں کو طالبان نے اسیر بنالیا

1514725
افغانستان میں طالبان کا مسلح حملہ،20حفاظتی اہلکار

افغانستان میں ایک فوجی چوکی پر طالبان کے حملے میں بیس حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  مغربی صوبہ نمروز کے قصبے خاشرود کے کمشنر جلیل وطن دوست نے  بتایا کہ  طالبان نے خاشرود  میں ایک فوجی مرکز پر مسلح حملہ  کردیا جس میں بیس حفاظتی اہلکار ہلاک  ہوئے جبکہ چھ فوجیوں کو طالبان نے اسیر بنالیا ۔

 طالبان نے اس بارے میں  کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

دوسری جانب افغان  امور دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان نے ایک دن میں چوبیس صوبوں میں  حملے کیے ہیں



متعللقہ خبریں