افغانستان: بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملہ، 12 شہری ہلاک 100 زخمی

حملہ آوروں نے بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ غور پولیس ڈائریکٹریٹ کو نشانہ بنایا ہے: طارق آریان

1511182
افغانستان: بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملہ، 12 شہری ہلاک 100 زخمی

افغانستان کے صوبہ غور میں بم سےمسلح گاڑی سے کئے گئے حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آوروں نے بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ غور پولیس ڈائریکٹریٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

حملے میں 12 شہری ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔

آریان نے حملے کو "قتل" قرار دیا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں