افغانستان میں طالبان کا حملہ، 14 افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ تخار  کے قصبے خواجہ بہا الدین میں طالبان کے حملے کے دوران  13  محافظ اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا

1476149
افغانستان میں طالبان کا حملہ، 14 افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ تخار  کے قصبے خواجہ بہا الدین میں طالبان کے حملے کے دوران  13  محافظ اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا ۔

 صوبائی پولیس کے  ترجمان خلیل اسیر کے مطابق، طالبان نے خواجہ بہا الدین  قسبے سے متصل دیہات لالہ گزر میں ایک چوکی پر حملہ کرتےہوئے 13 محافظوں اور ایک فوجی کو ہلاک جبکہ 4   دیگر کو زخمی کر دیا ۔

 اس حملے کے بعد دوطرفہ  جھڑپ  بھی ہوئی  جبکہ طالبان نے اس بارے میں فی الحال بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں