طالبان کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک

عسکریت پسندوں نے  ایک چیک پوسٹ پر مسلح حملہ کر دیا

1473419
طالبان کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک

طالبان  عسکریت پسندوں کے افغانستان کے صوبے دائی کنڈی  کی تحصیل پاتو میں چوکیداروں کی چیک پوسٹ پر  حملے میں 5 چوکیدار ہلاک ہو گئے۔

دائی کنڈی کے محکمہ پولیس کے سربراہ نقیب اللہ مالستانی نے پریس کانفرس کو بتایا ہے کہ  عسکریت پسندوں نے  ایک چیک پوسٹ پر مسلح حملہ کر دیا۔

اس حملے میں 5 حفاظتی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں