افغانستان میں بم حملوں میں پولیس افسر سمیت 2 شہری ہلاک

اروزگان کے دفترِ گورنر کے ترجمان زیلگے عبادی کا کہنا ہے کہ  ترنکوٹ شہر میں  دہراود  پر  طالبان  عسکریت پسندوں نے حملہ کر دیا

1446190
افغانستان میں بم حملوں میں پولیس افسر سمیت 2 شہری ہلاک

جنوبی افغانستان کے صوبے  ہلمند  کی تحصیل ناوے میں بم  حملے میں 2 شہری جان بحق ہو گئے۔

ہلمند دفتر گورنر کے ترجمان عمر زواق  کا کہنا ہے کہ تحصیل میں سڑک کنارے نصب بم  شہریوں کی گاڑی کے گزر کے وقت  دھماکے سے پھٹ گیا۔  جس سے دو شہری لقمہ اجل بن گئے۔

حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے مول نہیں لی۔

دوسری  جانب اروزگان  صوبے کی دہراود کے محکمہ پولیس کے افیسر شا ہ محمد شاہ   ایک مسلح  حملے میں جان بحق ہو گئے۔

اروزگان کے دفترِ گورنر کے ترجمان زیلگے عبادی کا کہنا ہے کہ  ترنکوٹ شہر میں  دہراود  پر  طالبان  عسکریت پسندوں نے حملہ کر دیا۔

عبادی  اس حملے میں ہلاک جبکہ ان کے دو محافظین زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں