افغان دارالحکومت میں مسلح حملہ،2 اٹارنی سمیت5 افراد ہلاک

کابل ادارہ پولیس  ترجمان فردوس فرامارز نے  بتایا کہ  اس حملے میں 2 اٹارنی سمیت 5 ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

1440968
افغان دارالحکومت میں مسلح حملہ،2 اٹارنی سمیت5 افراد ہلاک

 افغانستان  کے دارالحکومت بغداد کے  قصبے دہ سبز میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے افغان اٹارنی  دفتر کے 5 ملازمین ہلاک ہو گئے۔

 کابل ادارہ پولیس  ترجمان فردوس فرامارز نے  بتایا کہ  اس حملے میں 2 اٹارنی سمیت 5 ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

 حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں