افغانستان: طالبان نے پولیس مرکز پرحملہ کر دیا،4 اہلکار ہلاک

وزارت داخلہ کے  ترجمان طارق آریان کے مطابق، شدت پسندوں نے گاردیز نامی شہر میں ایک پولیس مرکز پر حملہ کیا جس میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے

1406939
افغانستان: طالبان نے پولیس مرکز پرحملہ کر دیا،4 اہلکار ہلاک

 افغان صوبہ پکتیا میں ایک پولیس مرکز  پر طالبان کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 وزارت داخلہ کے  ترجمان طارق آریان کے مطابق، شدت پسندوں نے گاردیز نامی شہر میں ایک پولیس مرکز پر حملہ کیا جس میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 طالبان نے اس حملے سے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔



متعللقہ خبریں