شمالی کوریا کا میزائل کا نیا تجربہ

تجربے میں استعمال کردہ میزائل کروز میزائل ہو سکتا ہے

1397663
شمالی کوریا کا میزائل کا نیا تجربہ

شمالی کوریا  نے بحیرہ جاپان میں میزائل کا ایک نیا تجربہ کیا ہے۔

جنوبی کوریا کی وزارتِ دفاع کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج علی الصبح میزائل تجربہ کیا ہے، اس افسر کے مطابق  تجربے میں استعمال کردہ میزائل کروز میزائل ہو سکتا ہے۔

شمالی کوریا کے مشرقی علاقے  کے سمندر کی جانب فضا سے داغے گئے ان میزائلوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

 

 



متعللقہ خبریں