شمالی کوریا میں فوجی مشقیں
سرکاری خبر ایجنسی کے سی این اے کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد ملکی دفاعی صلاحیتوں کو پرکھنا ہے۔
1395507
دنیا میں جہاں کورونا کی وبا زور پکڑتی جارہی ہے وہیں شمالی کوریا نے فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔
اسپوتنک خبر ایجنسی کے مطابق، شمالی کوریائی لیڈر نےفوجیوں کے ساتھ مل کر ایک تصویر بھی کھنچوائی،
یہ مشقیں ملک کی اعلی عوامی پارلیمان کے سالانہ اجلاس سے قبل کی گئیں۔
شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ ان کا ملک کورونا سےپاک ہے۔
دوسری جانب سرکاری خبر ایجنسی کے سی این اے کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد ملکی دفاعی صلاحیتوں کو پرکھنا ہے۔
متعللقہ خبریں
افغانستان، سیلاب سے کم از کم افراد لقمہ اجل
ملک کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آیا