افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ایم آئی ۔35 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ فرح کے مرکزی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے کچھ ہی مدت بعد گر کر تباہ ہو گیا

1336987
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مغربی افغانستان کے صوبے فرح میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ایم آئی ۔35 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ فرح کے مرکزی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے کچھ ہی مدت بعد گر کر تباہ ہو گیا۔

اعلامیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار دونوں پائلٹ ہلاک  ہو گئے  ہیں  تو یہ حادثہ فنی خرابی  کے باعث پیش آیا ہے۔

اس حادثے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں