افغانستان میں بم حملہ،7 افراد زخمی

جنوبی افغانستان  کے صوبہ قندھار کے قصبے اسپین بلداک میں بم حملے کے دوران  7 افراد  زخمی ہو گئے

1297452
افغانستان میں بم حملہ،7 افراد زخمی

جنوبی افغانستان  کے صوبہ قندھار کے قصبے اسپین بلداک میں بم حملے کے دوران  7 افراد  زخمی ہو گئے۔

 مقامی محکمہ پولیس کے ترجمان   جملا ناصر بارک زئی  نے بتایا کہ  یہ بم ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا جسے  ایک بازار کے قریب  دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔

 اس حملے میں  7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں