چین میں 5٫7 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں  فی الحال کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا

1295823
چین میں 5٫7 کی شدت کا زلزلہ

چین کے شمالی صوبے گانسو میں 5٫7 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

چینی زلزلہ نیٹ ورک سنٹر نے اطلاع دی ہے کہ  ملک کے شمال میں واقع صوبہ گانسو  سے منسلک گانان تبت  ضلع کی تحصیل شیاہے  میں ریکڑ اسکیل پر 5٫7 کی شدت کا زلزلہ  پیش آیا ہے۔

زیر زمین  10 کلو میٹر  میں پیدا ہونے والے اس زلزلے سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں  فی الحال کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں