شمالی افغانستان میں بم دھماکہ،3 شہری ہلاک3 زخمی

شمالی افغان صوبے فریاب  میں  ایک دھماکہ ہوا جس میں 3 شہری ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے

1285285
شمالی افغانستان میں بم دھماکہ،3 شہری ہلاک3 زخمی

شمالی افغان صوبے فریاب  میں  ایک دھماکہ ہوا جس میں 3 شہری ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی  انتظامیہ  کے مطابق یہ دھماکہ  ایک سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سےہوا   جس میں  ایک  گاڑی  تباہ ہو گئی ۔

 اس دھماکے میں  3 شہری ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جسے طالبان  نے نصب کیا تھا ۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں ایک فوجی گاڑی  کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

طالبان نے فی الوقت اس  حملے پر بیان نہیں دیا ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں