افغانستان: صدر اشرف غنی کے انتخابی دفتر پر بم حملہ،3 افراد ہلاک 7 زخمی

قندھار محکمہ  پولیس کے  ترجمان  جمال  ناصر بارق زئی نے بتایا کہ  صدر اشرف غنی کے  انتخابی دفتر  کے باہر نصب بم دھماکے سے پھٹ پڑا  جس کے نتیجے میں 1 بچے سمیت 3 افراد جاں بحق  اور 7 زخمی ہو گئے

1275773
افغانستان: صدر اشرف غنی کے انتخابی دفتر پر بم حملہ،3 افراد ہلاک 7 زخمی

افغان صدر اشرف غنی کے قندھار میں واقع  انتخابی دفتر  پر بم حملہ ہوا جس میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی  ہو گئے۔

 قندھار محکمہ  پولیس کے  ترجمان  جمال  ناصر بارق زئی نے بتایا کہ  صدر اشرف غنی کے  انتخابی دفتر  کے باہر نصب بم دھماکے سے پھٹ پڑا  جس کے نتیجے میں 1 بچے سمیت 3 افراد جاں بحق  اور 7 زخمی ہو گئے۔

حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے  قبول نہیں کی ہے ۔

 افغانستان میں  صدارتی انتخابات  کا انعقاد 28 ستمبر کو ہو رہا ہے۔



متعللقہ خبریں