افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہلاک
نیٹو کے علاقے میں دستوں سے جاری کردہ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ایک امریکی فوجی دورانِ ڈیوٹی ہلاک ہو گیا ہے
1270872
![افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/9983/17c7/8a19/5d51657d7e714.jpg?time=1719100249)
افغانستان میں نیٹو کے ماتحت فرائض ادا کرنے والا ایک امریکی فوجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔
نیٹو کے علاقے میں دستوں سے جاری کردہ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ایک امریکی فوجی دورانِ ڈیوٹی ہلاک ہو گیا ہے۔
نام کا اعلان نہ کیے جانے والے اس فوجی کی ملک کے کس علاقے میں اور کس وجہ سے موت واقع ہونے کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
خیال رہے کہ افغانستان میں 14 ہزار کے لگ بھگ فوجی موجود ہونے والی امریکی انتظامیہ طالبان کے ساتھ کسی محتمل امن معاہدے کے سلسلے کے اختتام پر اس تعداد میں نمایاں سطح کی کمی لانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔