افغانستان: سفارتی مشنز کے علاقے میں شدید دھماکہ

افغانستان کے شہر کابل میں ڈپلومیٹک مشنز کے علاقے کے قریب شدید دھماکہ

1263905
افغانستان: سفارتی مشنز کے علاقے میں شدید دھماکہ

افغانستان کے شہر کابل میں ڈپلومیٹک مشنز کے علاقے کے قریب شدید دھماکہ ہوا ہے۔

کابل پولیس ڈائریکٹر کے ترجمان فردوس فرامرز نے کہا ہے کہ دھماکہ شہر کے مشرق  میں امریکی سفارت خانے  اور دیگر سفارتی مشنز  کے جوار میں نائنتھ پولیس زون  میں کیا گیا ہے۔

دھماکے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کے بارے میں تاحال معلومات موجود نہیں ہیں۔



متعللقہ خبریں