افغانستان: طالبان کا پولیس مرکز پر حملہ،3 اہلکار ہلاک

مشرقی افغان صوبہ  ننگر ہار  کے قصبے ہوگیانی  میں پولیس مرکز  پر  طالبان نے حملہ کر دیا جس میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

1257657
افغانستان: طالبان کا پولیس مرکز پر حملہ،3 اہلکار ہلاک

مشرقی افغان صوبہ  ننگر ہار  کے قصبے ہوگیانی  میں پولیس مرکز  پر  طالبان نے حملہ کر دیا ۔

اس حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

صوبائی  انتظامیہ کے ترجمان عطا  اللہ  ہوگیانی کے مطابق، طالبان  نے غازی پولیس مرکز  پر حملہ کر دیا   جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی  ہو گئے۔

 اس حملے کے بعد  ہونے والی جھڑپ میں  5  طالبان ہلاک  جبکہ 8 زخمی بھی ہوئے۔

 طالبان نے اس حوالے سے فی الوقت بیان نہیں  دیا ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں