چینی صدر سے ملاقات کروں گا:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے

1220951
چینی صدر سے ملاقات کروں گا:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

 ٹرمپ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیاں تجارتی معاملات پر مذاکرات کا دوبارہ آغاز جلد ہی ہو گا۔

 ٹرمپ نے یہ بیان چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کے بعد دیا ہے۔

 ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ چینی صدر کے ساتھ آئندہ ہفتے ایک تفصیلی ملاقات کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک  کے وفود  اس ملاقات سے قبل ہی بات چیت  کا سلسلہ شرو ع کر دیں گے۔



متعللقہ خبریں