افغانستان: فوجی چوکی پر طالبان کا حملہ،3 فوجی ہلاک

افغانستان میں طالبان  نے  فوجی چوکی  پر حملہ کر دیا  جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے

1211567
افغانستان: فوجی چوکی  پر طالبان کا حملہ،3 فوجی ہلاک

افغانستان میں طالبان  نے  فوجی چوکی  پر حملہ کر دیا  جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔

 بگدیس کی ضلعی   انتظامیہ کے ترجمان  عبدالغفور ملک زئی    نے بتایا کہ  طالبان   نے  بالا مرغاب  کے علاقے میں  ایک فوجی چوکی پر  حملہ کر دیا جس میں 4 فوجی زخمی بھی ہوئے۔

ترجمان کہنا ہے کہ جوابی کاروائی کے نتیجے میں  طالبان کو بھی کافی جانی نقصان  اٹھان پڑا ہے ۔

 دوسری جانب طالبان   نے کہا ہے کہ  اس حملے میں 9 افغان  فوجی ہلاک ہو ئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں