افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا
افغانستان کے مشرق میں نیٹو فورسز میں شامل ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا ہے
1197395
![افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c0d3/0a81/525f/5cd2afdde338a.jpg?time=1719038364)
افغانستان کے مشرق میں نیٹو فورسز میں شامل ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
افغانستان میں موجود نیٹو یونٹوں کی طرف سے جاری کردہ بیان میں ملک کے شمال میں ایک امریکی فوجی کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔
بیان میں فوجی کے کیسے ہلاک ہونے کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں تاہم کہا گیا ہے کہ فوجی کے نام کا اعلان 24 گھنٹے بعد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ افغانستان میں 14 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔
متعللقہ خبریں
![بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/72f9/7d2b/42dd/667518f07ffe3.jpg?time=1719038364)
بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک
معاشرے کے سب سے کمزور طبقے یعنی بے آسرا لوگوں کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کیے جائیں، شہری تنظیم