افغانستان: شادی کی تقریب میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

افغان صوبہ خوست میں ایک شادی کی تقریب کے  دوران مسلح حملے میں 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے

1183457
افغانستان: شادی کی تقریب میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

افغان صوبہ خوست میں ایک شادی کی تقریب کے  دوران مسلح حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی  انتظامیہ  طالب منگل کے مطابق یہ مسلح حملہ 1 شخص کی طرف سے کیا گیا  جس میں  10 افراد زخمی بھی ہوئے۔

 عینی شاہدین کے مطابق  حملہ آور واردات کے بعد فرار ہوگیا جس کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں