افغانستان: مارٹر گولہ پھٹنے کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک

صوبہ لغمان میں مارٹر گولہ پھٹنے کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک 8 افراد زخمی ہو گئے

1183220
افغانستان: مارٹر گولہ پھٹنے کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک

افغانستان کے صوبے لغمان میں مارٹر گولہ پھٹنے کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔

لغمان گورنر دفتر کے ترجمان اسد اللہ دولت زئی نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لغمان کے مرکزی شہر مہترلام میں ایک مارٹر گولہ پھٹنے کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دولت زئی کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔



متعللقہ خبریں