افغانستان: طالبان اور داعش میں جھڑپ،متعدد ہلاک و زخمی

افغانستان کے مشرقی صوبہ قنار کے قصبے  چپہ درہ   میں داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں داعش کے 17 اور طالبان کے 2 کارندے مارے گئے

1172240
افغانستان: طالبان اور داعش میں جھڑپ،متعدد ہلاک و زخمی

 افغانستان کے مشرقی صوبہ قنار کے قصبے  چپہ درہ   میں داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔

 صوبائی انتظامیہ کے ترجمان  ستار مرزا قوال  کےمطابق ،اس جھڑپ میں  داعش کے 17 اور طالبان کے 2 کارندے مارے گئے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  اس جھڑپ کے نتیجے  میں  طالبان کے زیر کنٹرول درہ نگلام  پر داعش کاقبضہ ہو گیا ہے۔

جھڑپ کی وجہ سے 2 ہزار خاندان  نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں