ڈھاکہ: عمارت میں آگ لگ گئی،متعدد افراد محصور

حکام کے مطابق ، آگ لگنے کا یہ واقعہ  FR TOWER میں لگی  جس میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلیے  فوجی ہیلی کاپٹروں کی مددلی گئی ہے

1172417
ڈھاکہ: عمارت میں آگ لگ گئی،متعدد افراد محصور

 بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ  میں  واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس سے متعدد افراد محصور ہو گئے۔

محکمہ  فائر بریگیڈ   کے افسر  ارشاد حسین  نے بتایا ہے کہ   آگ لگنے کا یہ واقعہ  FR TOWER میں لگی  جس میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلیے  فوجی ہیلی کاپٹروں کی مددلی گئی ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  محصور افراد میں سے چند   کھڑکیوں سے کود گئے جبکہ بعض کی چیخ و پکار سنائی دی گئی ہے ۔

 


ٹیگز: #ڈھاکہ , #آگ

متعللقہ خبریں