جموں کشمیر:بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 فوجی جان سے گئے

بھارتی پریس نے  ایک  اعلی دفاعی  عہدے دارکے حوالے سے بتایا ہے کہ  آج صبح یہ  ایک  ایم آئی 17 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر  گرگیا  جس کے نتیجے میں 1 عام شہری اور 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔

1154199
جموں کشمیر:بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 فوجی جان سے گئے

جموں کشمیر  میں  ایک   بھارتی  فوجی ہیلی کاپٹر  گر کر تباہ ہو گیا  جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بھارتی پریس نے  ایک  اعلی دفاعی  عہدے دارکے حوالے سے بتایا ہے کہ  آج صبح یہ  ایک  ایم آئی 17 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر  گرگیا  جس کے نتیجے میں 1 عام شہری اور 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔

ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔



متعللقہ خبریں