جموں و کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 حریت پسند ہلاک

بھارتی جموں و کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو کشمیری حریت پسند   ہلاک ہوگئے

1144250
جموں و کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 حریت پسند ہلاک

بھارتی جموں و کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو کشمیری حریت پسند   ہلاک ہوگئے۔

خبر کے مطابق ، کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے چھاپہ  مار آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔

ان نوجوانوں کی ہلاکت پرضلع بھرمیں شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی بھارتی فوج نےضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں  بھی آپریشن کرکے ایک کشمیری نوجوان کو ہلاک  کردیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں