بھارتی لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران تباہ

فرانسیسی ساخت کا میراج 2000 سپر سونک لڑاکا طیارہ بنگلور شہر کے ایک ہوائی اڈے پر   جا گرا

1137206
بھارتی لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران تباہ

بھارتی فضائیہ  کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز ے دوران کرناٹکہ  میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ، جس  دوران دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی ساخت کا میراج 2000 سپر سونک لڑاکا طیارہ بنگلور شہر کے ایک ہوائی اڈے پر   جا گرا۔

بھارتی فوج نے اعلان کیا ہے کہ طیارے کے پائلٹوں   نے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگیں لگائی تھیں تا ہم وہ زندہ بچنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں