چین: قدرتی گیس کے دھماکے میں 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

صوبہ جیلین سے منسلک شہر چنگ چُن میں قدرتی گیس  دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے

1135730
چین: قدرتی گیس کے دھماکے میں 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

چین کے صوبے جیلین سے منسلک شہر چنگ چُن میں قدرتی گیس  دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

چنگ چُن سے منسلک علاقے لیوین کی مقامی حکومت نے سرکاری سوشل میڈیا پیج 'وے بو' سے  جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ علاقے کی ایک رہائشی  عمارت میں گیس کے اخراج کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں