مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے کے نیچے دب کس تین افراد ہلاک ، سات لاپتہ

شدید برفباری کی وجہ سے قومی شاہراہیں بند ہوگئی ہیں۔ راستوں کو صاف کرنے کی کوشش جاری ہے۔ مسلسل تیسرے دن بھی کئی راستوں پر ٹریفک مسدود رہی

1128562
مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے کے نیچے دب کس تین افراد ہلاک ، سات لاپتہ

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں برف کے تودے گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور سات  اب تک  برف تلے دبے ہوئے ہیں۔

 شدید برفباری کی وجہ سے قومی شاہراہیں بند ہوگئی ہیں۔ راستوں کو صاف کرنے کی کوشش جاری ہے۔ مسلسل تیسرے دن بھی کئی راستوں پر ٹریفک مسدود رہی۔

پولیس پولیس کے مطابق برفانی تودے تلے دب جانے والے افراد زیادہ تر وہاں کام کرنے والے مزدور ہیں۔

 سرکاری حکام نے زیادہ برف باری والے علاقوں سے جہاں سے برفانی تودے گرنے کا خطرہ لاحق ہو عوام سے دور رہنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ غیر مساعد  حالات کی وجہ سے اپنے اپنے گھروں میں ضروری اجناس کا ذخیرہ کر کے رکھیں ۔



متعللقہ خبریں