افغانستان میں طالبان کا حملہ،10 پولیس اہلکار ہلاک

افغان صوبہ بگلان   میں  ایک پولیس تھانے پر  طالبان    نے حملہ کر دیا جس میں 10 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

1118529
افغانستان میں  طالبان کا حملہ،10 پولیس اہلکار ہلاک

افغان صوبہ بگلان   میں  ایک پولیس تھانے پر  طالبان    نے حملہ کر دیا جس میں 10 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

صوبائی گورنر عبدالحئی  نعمتی نے  بتایا کہ  طالبان نے   یہ حملہ شہر کے مرکز میں  واقع ایک  پولیس تھانے پر کیا  جس  کے بعد ہونے والی جھڑپ میں   شدت پسند بھی زخمی ہوئے۔

 طالبان نے اپنے بیان میں  20 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں