افغانستان: صدارتی انتخابات 3 ماہ کےلیے ملتوی،20 جولائی کو ہونگے

انتخابی کمیشن کے  صدرعبدالبادی سید  نے پریس کانفرنس کے دوران  بتایا  کہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے  جن میں  ملکی سلامتی کا مسئلہ اولین ترجیح رکھتا ہے

1116308
افغانستان: صدارتی انتخابات 3 ماہ کےلیے ملتوی،20 جولائی کو ہونگے

افغانستان  میں  اگلے سال  اپریل میں ہونے والے صدارتی انتخابات   3 ماہ کےلیے ملتوی کر دیئے گئے۔

 انتخابی کمیشن کے  صدر  عبدالبادی سید  نے پریس کانفرنس کے دوران  بتایا  کہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے  جن میں  ملکی سلامتی کا مسئلہ اولین ترجیح رکھتا ہے ۔

 البادی سید کے مطابق   اب ملک میں انتخابات 20 جولائی کو ہونگے ۔

 



متعللقہ خبریں