افغانستان میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک
علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 8 طالبان دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ طالبان کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 14 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
1110366
![افغانستان میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c35b/7956/8322/5bfd41e27ebbf.jpg?time=1719027489)
افغانستان میں طالبان کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
زبور کے گورنر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے ارغاننداب کے دروازے کے علاقے میں فوجی چوکی پر حملہ کر دیا۔
حملے کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔
علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 8 طالبان دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
طالبان کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 14 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/72f9/7d2b/42dd/667518f07ffe3.jpg?time=1719027489)
بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک
معاشرے کے سب سے کمزور طبقے یعنی بے آسرا لوگوں کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کیے جائیں، شہری تنظیم