افغانستان میں خود کش حملہ

حملہ آور نے اپنے جسم پر باندھے بم کو ایوانِ صدر کے جوار میں  ایک احتجاجی جلوس  میں  گھستے ہوئے  دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا

1086229
افغانستان میں خود کش حملہ

افغان دارالحکومت کابل میں  ہونے والے  ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران خود کش حملے  میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزارت  داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کا کہنا ہے کہ  حملہ آور نے اپنے جسم پر باندھے بم کو ایوانِ صدر کے جوار میں  ایک احتجاجی جلوس  میں  گھستے ہوئے  دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں