افغانستان: چیک پوسٹ پرطالبان کا حملہ،13 حفاظتی اہلکار ہلاک

آج  صبح افغان فوج اور پولیس کے ایک چیک پوائنٹ پر طالبان کے حملے میں کم از کم 13 حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں

1081742
افغانستان: چیک پوسٹ پرطالبان کا حملہ،13 حفاظتی اہلکار ہلاک

 آج  صبح افغان فوج اور پولیس کے ایک چیک پوائنٹ پر طالبان کے حملے میں کم از کم 13 حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

صوبائی حکام کے مطابق، غزنی صوبے کے خوگیانی ضلع میں اس حملے کے بعد اضافی دستے روانہ کر ديے گئے ہیں۔

 صوبائی گورنر کے ترجمان عارف نوری کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں 7 فوجی اور 6 پولیس اہلکار تھے۔

 ترجمان نے بتایا کہ طالبان کے ساتھ جھڑپ تین گھنٹے تک جاری رہی جس میں چ طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 10زخمی ہوئے۔



متعللقہ خبریں