افغانستان میں قومی اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں

اندراج شدہ  88 لاکھ  رائے دہندگان موجود ہنےو الے ملک میں 2 ہزار 558 امیدواروں کے بیچ مقابلہ ہو رہا ہے

1072369
افغانستان میں قومی اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں

افغانستان میں عوام قومی اسمبلی کے انتخابات  کے  لیے پولنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

رائے دہند گان نے   علی الصبح سے اپنے اپنے امیدواروں کو ووٹ دینے کے لیے   پولنگ اسٹیشنوں کے سامنے قطاریں بنائیں۔

اندراج شدہ  88 لاکھ  رائے دہندگان موجود ہونے والے ملک میں 2 ہزار 558 امیدواروں کے بیچ مقابلہ ہو رہا ہے۔

دوسری جانب ملک میں طالبان کے دہشت گرد حملوں کے پیش نظر  سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں