چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 3 زخمی

چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے نتیجے میں دھماکے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے

1068980
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 3 زخمی

چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے نتیجے میں دھماکے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق چانگ چِنگ شہر سے منسلک علاقے چی سیانگ  میں واقع کوئلے کی کان میں اوقات کار ختم ہونے پر کان کنوں کے کان کو بند کرنے بعد  دھماکہ ہوا ۔

 دھماکے میں 5 کان کن ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں