سری لنکا: شکاری خود ہاتھیوں کا شکار بن گئے،19 افراد ہلاک

سری لنکا  میں  اس کے آغاز  سے اب تک  غیر قانونی   ہاتھیوں کے شکار کے دوران حملوں  میں 19 افراد مارے جا چکے ہیں

1064430
سری لنکا: شکاری خود ہاتھیوں کا شکار بن گئے،19 افراد ہلاک

سری لنکا  میں  اس کے آغاز  سے اب تک  غیر قانونی   ہاتھیوں کے شکار کے دوران حملوں  میں 19 افراد مارے جا چکے ہیں۔

محکمہ برائے  تحفظ جنگلی حیات کے مطابق ، یہ افراد ہاتھیوں  کے   غیر قانونی  شکار کے دوران  اُن کے حملوں سے ہلاک ہو ئے ہیں مگر  اس عرصے کے  دوران  51 ہاتھی  بھی شکاریوں کے  ہتھے چڑھ گئے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ    بعض اوقات  خوراک اور پانی کی تلاش میں آبادیوں کا رخ کرتے ہیں مگر اس   کا اصل سبب انسانی بستیوں کا جنگلی  علاقوں کے قریب قائم ہونا بھی ہے ۔



متعللقہ خبریں