افغانستان، طالبان کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک

طالبان  نے دعوی کیا ہے کہ اس حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں

1064648
افغانستان، طالبان کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک

شمالی افغانستان کے شہر جزجان میں ُکش تپے  تحصیل میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں سات سیکورٹی اہلکار جان بحق ہو گئے۔

جزجان محکمہ پولیس کے ہیڈ افسر کماالدین یاور کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے کش تپے پر حملے کے بد علاقے میں جھڑپ ہوئی۔  جس دوران  سات سیکورٹی اہلکار ہلاک  جبکہ  10 زخمی ہو گئے۔

ادھر طالبان  نے دعوی کیا ہے کہ اس حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں