انڈونیشیا میں 7٫7 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا   میں 7اعشاریہ 7 شدت  کے زلزلے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات آنے تک   1 شخص ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں

1058552
انڈونیشیا میں 7٫7 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا   میں 7اعشاریہ 7 شدت  کے زلزلے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات آنے تک   1 شخص ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

 یہ زلزلہ  سولا ویسی جزیرے میں آیا جہاں متعدد مکانات تباہ ہو گئے۔

 زلزلے کے بعد  مقامی آبادی  کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

 حالیہ 1 ماہ کے دوران  انڈونیشیا میں زلزلے کے  متعدد جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں