جموں کشمیر میں لرزشِ اراضی سے 5 افراد ہلاک

سری جانب جموں۔ سری نگر شاہراہ  کے بعض حصوں کو  مٹی کے تودے گرنے سے  آمدورفت کے  لیے بند کر دیا گیا

1055564
جموں کشمیر میں لرزشِ اراضی سے 5 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر علاقے میں شدید  بارشوں سے  لرزشِ  اراضی  کے واقعات میں کم ازکم 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق  پولیس حکام نے بتایا ہے کہ گندوہ  علاقے میں شدید بارشوں کے باعث  مٹی کے تودے گرے جس کی زد میں آتے ہوئے منہدم ہونے والے ایک مکان  میں موجود   5 افراد  جان بحق ہو گئے۔

علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں، دوسری جانب جموں۔ سری نگر شاہراہ  کے بعض حصوں کو  مٹی کے تودے گرنے سے  آمدورفت کے  لیے بند کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں