بھارت  میںبس کھائی میں گرنے سے 43 افراد ہلاک

عینی شاہدین کے مطابق   ڈرائیور تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا تھا اور نتیجتاﹰ بس پر کنٹرول کھو بیٹھا

1047333
بھارت  میںبس کھائی میں گرنے سے 43 افراد ہلاک

بھارت  میں  ہندو زائرین کو لے جانے والی ایک بس کھائی میں گرنے سے 43 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ریاست تلنگانہ میں یہ بس ہندو زائرین کو ایک مندر سے واپس لے جا رہی تھی کہ اس حادثے کا شکار ہو گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق   ڈرائیور تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا تھا اور نتیجتاﹰ بس پر کنٹرول کھو بیٹھا۔

بھارت کی سڑکوں پر ہونے والے حادثات کے سبب ہر سال ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں