پاک بھارت چاہیں تو ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: چین
چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات حل کرنے کیلیے ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے
1037730
![پاک بھارت چاہیں تو ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: چین](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/e243/2a94/7f93/5b76be796541a.jpg?time=1719012442)
چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات حل کرنے کیلیے ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔
وزرات خارجہ کی ترجمان لوکانگ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان اور بھارت کے درمیان تیز رفتار ترقی کیلیے مثبت کردار ادا کرنے کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کا ہمسایہ ہونے کے ناطے چین دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے میں مدد کیلیے تیار ہے کیونکہ علاقائی امن اور سلامتی کیلیے پاک بھارت صحت مندانہ تعلقات ناگزیر ہیں
متعللقہ خبریں
![بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/72f9/7d2b/42dd/667518f07ffe3.jpg?time=1719012442)
بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک
معاشرے کے سب سے کمزور طبقے یعنی بے آسرا لوگوں کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کیے جائیں، شہری تنظیم