شمالی و کوریائی رہنماوں کے درمیان ملاقات کاخیر مقدم کرتےہیں :چینی دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کےترجمان  لو کانگ نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ میں ہونے والے اس سربرا ہی اجلاس   کا فیصلہ خوش آئند ہے   اور امید ہے کہ  یہ مذاکرات  بخیر و خوبی  سر انجام  ہوتےہوئے کسی  مثبت نتیجے تک پہنچیں گے

1032596
شمالی و کوریائی رہنماوں کے درمیان ملاقات کاخیر مقدم کرتےہیں :چینی دفتر خارجہ

چینی دفتر خارجہ  نے شمالی و جنوبی کوریائی  سررباہی اجلاس  کا خیر مقدم کیا ہے ۔

ترجمان  لو کانگ نے کہا ہے کہ   پیونگ یانگ میں ہونے والے اس سربرا ہی اجلاس   کا فیصلہ خوش آئند ہے   اور امید ہے کہ  یہ مذاکرات  بخیر و خوبی  سر انجام  ہوتےہوئے کسی  مثبت نتیجے تک پہنچیں گے۔

 یاد رہے کہ  جنوبی کوریائی  صدر مون جائے اِن  اور شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اُن  کے درمیان 27 اپریل کو   سرحد  پر   واقع  ایک  فری زون میں  ملاقات   ہوئی تھی  ۔

 



متعللقہ خبریں