جموں کشمیر میں تصادم میں 241 افراد ہلاک

ہلاک شدگان میں سے 122 حریت پسند  ہیں تو  63 عام  شہری  اور 56 بھارتی سیکورٹی اہلکار  ہیں

1031867
جموں کشمیر میں تصادم میں 241 افراد ہلاک

جموں کشمیر میں  سالِ نو کےاوائل سے ابتک بھارتی فوج  اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان تصادم  میں 241 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی پریس کی خبروں کے مطابق ہلاک شدگان میں سے 122 حریت پسند  ہیں تو  63 عام  شہری  اور 56 بھارتی سیکورٹی اہلکار  ہیں۔

ان جھڑپوں میں محض رواں ماہ کے دوران 23 افراد  ہلاک ہوئے ہیں۔

 


 



متعللقہ خبریں