جاپان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سوار تمام افراد ہلاک
جاپان میں لاپتہ ہونے والا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے
1030336
جاپان میں لاپتہ ہونے والا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے ۔
خبر کے مطابق ،مقامی حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر تباہی کی روک تھام کے حامل ہیلی کاپٹروں میں سے ایک تھا جس کا جاپانی خطے گونما میں ائر ٹریفک کنٹرولرز سے رابطہ معطل ہو گیا تھا جس کے بعد اس کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
متعللقہ خبریں
بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک
معاشرے کے سب سے کمزور طبقے یعنی بے آسرا لوگوں کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کیے جائیں، شہری تنظیم