افغانستان میں ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد جان بحق

یہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب مسجد میں موجود افراد جمعے کی نماز ادا کر رہے تھے۔ حملہ افغان صوبے پکتیا کے گردیز شہر میں واقع شیعہ مسجد پر کیا گیا

1025305
افغانستان میں ایک مسجد  پر حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد جان بحق

افغانستان   کے صوبے پاکتیا میں ہزارہ  شعیہ  مسجد پر نماز جمعہ  کے موقع پر  کیے گئے خود کش حملے میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 یہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب مسجد میں موجود افراد جمعے کی نماز ادا کر رہے تھے۔ حملہ افغان صوبے پکتیا کے گردیز شہر میں واقع شیعہ مسجد پر کیا گیا۔ سکیورٹی حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ مسجد کے اردگرد سکیورٹی فورسز نے حصار قائم کر لیا ہے۔



متعللقہ خبریں